360۔ مذاق کا نقصان

مَا مَزَحَ امْرُؤٌ مَزْحَةً، اِلَّا مَجَّ مِنْ عَقْلِهٖ مَجَّةً۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۵۰) کوئی شخص ہنسی مذاق نہیں کرتا مگر یہ کہ اسی قدر اپنی عقل کا ایک حصہ الگ کر دیتا ہے۔ انسان جب کسی دوسرے انسان کی خوشی و مسرت کا سبب بنتا ہے تو وہ قابل تعریف ہو جاتا ہے اور اگر … 360۔ مذاق کا نقصان پڑھنا جاری رکھیں